Showing posts with label check post. Show all posts
Showing posts with label check post. Show all posts

Tuesday, 16 April 2013


سید گئی پوسٹ پر بمبار نے خود کو اڑا لیا، 4 اہلکار زخمی ‘سر کاری ذرائع‘ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیدگئی چیک پوسٹ پر دھماکہ اس وقت ہوا جب خودکش نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، دھماکے کی

آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد میرانشاہ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے


Archives