Showing posts with label (PML-N) Shahbaz. Show all posts

Thursday, 5 September 2013
Monday, 6 May 2013
Friday, 26 April 2013
Sunday, 21 April 2013
Tuesday, 16 April 2013
عوام نااہل حکمرانوں سے لوڈشیڈنگ عذاب کا حساب لینگے: شہباز شریف
زربابا چالیس چوروں نے ملکی وسائل کو نہ لوٹا ہوتا تو قوم کو اندھیروں کا سامنا نہ کرنا پڑتا
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آمرمشرف اور پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومتوں نے پاکستان کو کئی عشرے پیچھے دھکیل دیا۔ اس وقت ملک جس سنگین صورتحال سے نکالنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کا اکثریت سے حکومت میں آنا ضروری ہے کیونکہ 98ء میں جب نواز شریف دوتہائی اکثریت سے
حکومت میں تھے تو ہم نے پاکستان کا دفاع مضبوط بنانے کے لیے 28ء مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے کیے اور اب گیارہ مئی کا الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن پاکستان کو خوشحال بنانے کے لیے معاشی دھماکے کرے گی۔ گزشتہ روز کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنے دور میں چن چن کرقومی ادارے تباہ کیے اور آج سٹیل ملز، پی آئی اے اور ریلوے جیسے محکمے بدترین تباہی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔بدقسمتی کی انتہا یہ ہے کہ نیب سمیت جو محکمے کرپشن کو روکنے کے ذمہ دار تھے آج کرپٹ حکمرانوں کے مالی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کے حکمرانوں کا لوٹ مار کا کمایا ہوا سرمایہ اب الیکشن مہم پربے دریغ خرچ کر کے بڑے بڑے اشتہارات کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر یہ کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر زربابا چالیس چوروں نے ملکی وسائل کو بے دردی سے نہ لوٹا ہوتا تو قوم کو آج لوڈشیڈنگ کے اندھیروں کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ پاکستانی قوم آنے والے انتخابات میں نااہل حکمرانوں سے لوڈشیڈنگ کے عذاب کا حساب لے گی۔ انہوں نے کہا کہ 1999ء کے اواخر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف بغاوت کے وقت پاکستان کی بجلی کی پیداوار 7399 میگاواٹ تھی اور پاکستان بھارت کو بجلی برآمد کرنے کی پیش کش کر رہا تھا۔
شہباز شریف

Saturday, 23 March 2013
05:34
(PML-N) Nawaz, (PML-N) Shahbaz, government, Pakistan Muslim League (PML-N), Punjab, Punjab government
No comments
Punjab government, opposition failing to agree on caretaker CM
LAHORE: With the government and the opposition in Punjab failing to agree on a name for the position of caretaker chief minister, it appears that the matter will now be delegated to a parliamentary committee.
A meeting of the committee has reportedly been summoned for 11 am tomorrow (Sunday) at the Punjab Assembly Secretariat.
The Pakistan Muslim League – Nawaz (PML-N) has given four names for the committee members. The names are Rana Sanaullah, Mian Mujtaba Shujaur Rehman and Iqbal Chantar. Whereas, Pakistan Peoples Party has nominated Shaukat Basra, Zulfikar Gondal and Chaudhry Zaheeruddin for the panel.
Ealier today, the PPP withdrew the names of Mian Amer Mahmood and Hafeez Akhtar Randhawa for the position of Punjab’s caretaker chief minister and proposed the names of renowned political analyst Najam Sethi along with that of Justice (retd) Zahid Hussain.
Mahmood is a former Lahore nazim and owner of a media group and Randhawa is a former Punjab chief secretary.
The deadline for reaching a consensus on a name for the province’s caretaker chief minister was to expire at midnight tonight. In case the deadlock persists, the matter will go to the parliamentary committee.
Subscribe to:
Posts (Atom)