Showing posts with label PPP party. Show all posts
Showing posts with label PPP party. Show all posts

Tuesday, 16 April 2013

بلاول ہی پارٹی کی انتخابی مہم چلائینگے: قمرزمان کائرہ


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گے
باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 11

، اس حوالہ سے کسی کو بھی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت دہشت گردی کی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے تاہم ہم ایسی صورتحال سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر اس کے حقیقی روح کے مطابق عملدرآمد کرانا چاہیے لیکن ریٹرننگ افسران کو امیدواروں سے بے تکے سوالات نہیں کرنے چاہئیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو گزشتہ انتخابات کے مواقع پر بڑے بڑے جلسوں سے لیکن صورتحال کچھ مختلف ہے۔

Archives