
عوام نااہل حکمرانوں سے لوڈشیڈنگ عذاب کا حساب لینگے: شہباز شریف
زربابا چالیس چوروں نے ملکی وسائل کو نہ لوٹا ہوتا تو قوم کو اندھیروں کا سامنا نہ کرنا پڑتا
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آمرمشرف اور پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومتوں نے پاکستان کو کئی عشرے پیچھے دھکیل دیا۔ اس وقت ملک جس سنگین صورتحال سے نکالنے کے لیے مسلم لیگ (ن) کا اکثریت سے حکومت میں آنا ضروری ہے کیونکہ 98ء میں جب نواز شریف دوتہائی اکثریت سے حکومت...